ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ نے حج اسٹیبلشمنٹ کمپنیوں ، اداروں اور خیموں اور حج آپریٹرز مالکان کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ ہر ایک ہزار حجاج کے لیے ہر وقت ایک سکیورٹی محافظ کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔سعودی میڈیا کے مطابق شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ نے حج اسٹیبلشمنٹ کمپنیوں ، اداروں اور خیموں اور حج آپریٹرز مالکان کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ ہر ایک ہزار حجاج کے لیے ہر وقت ایک سکیورٹی محافظ کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔مشروط ضروریات میں حج کے موقع پر زمینی خدمات فراہم کرنے والے ہر مکتب میں سعودی شہریت رکھنے والے ایک سکیورٹی ذمہ دار کی فراہمی کو شامل کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ محافظ کی عمر 20 سال سے کم اور 55 سال سے زیادہ نہ ہو۔ اس سلسلے میں بجلی کے کام ، ریسکیو اور آگ بجھانے کی کارروائی جاننے والے شخص کو ترجیح دی جائے۔ علاوہ ازیں اس بات کا بھی پابند بنایا گیا ہے کہ حجاج کے خیمے میں کسی بھی وقت خیمے کے محافظین کی مجموعی تعداد کے 50 فیصد سے کم محافظ موجود نہ ہوں۔
حجاج کرام کے خیموں کی حفاظت کون کرے گا؟ سعودی عرب نے زبردست اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا



















































