ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پا کستان میں آج کو نسی بڑی شخصیت پہنچ رہی ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

datetime 28  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان السعود آج ہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی وزیردفاع وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی چیلنجز پر بھی بات ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی وزیر کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…