جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اننگز ختم،پہلے سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا
لارڈز (نیوزڈیسک)اننگز ختم،صرف ایک رنز کے اضافے پر تین کھلاڑی آﺅٹ ہونے پرسوچے جانے والے معمولی ٹارگٹ سے بہتر ٹارگٹ دیدیاگیا،49.5 اوورز میں 251رنز بناکرپاکستان کی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی ، انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 252رنز کا ٹارگٹ،عماد وسیم70گیندوں پر63رنز بناکرناٹ آﺅٹ رہے۔،اس سے قبل پینتالیسویں اوور کی پہلی گیند پر انگلش فاسٹ باﺅلر لیام پلنکٹ نے عماد وسیم کو باﺅنسرکرایا جس کو عماد وسیم نے چھکامارتے ہوئے باﺅنڈری کی سیر کرادی ردعمل میں لیام پلنکٹ نے شدید غصے کا اظہارکیا،اس کے بعد شاہد آفریدی کی آل راﺅنڈ پرفارمنس کی یاد تازہ کرتے ہوئے عماد وسیم نے دوسری اور تیسری گیند پر بھی چوکے رسید کرکے اپنی نصف سنچری مکمل کرلی۔پاکستان ٹیم کے ساتویں آیوٹ ہونے والے کھلاڑی حسن علی تھے جو لیام پلکنٹ کی گیند پر جوئے روٹ کے ہاتھوں آﺅٹ ہوئے ،اس سے قبل سرفرازاحمد نے مشکلات میں گھری پاکستانی ٹیم کا سکور قابل قبول حد تک پہنچانے میں اہم کردار اداکرتے ہوئے قومی ٹیم کو”سرفراز“کردیا،124بالز پر سنچری جڑ دی اور بالاخر130بالز پر کیرئیر بیسٹ 105رنز بناکر عادل رشید کی گیند پر ایلکس ہلز کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے،بین الاقوامی کرکٹ میں یہ پہلاموقع ہے کہ کسی بھی ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف صرف ایک رنز کے اضافے پر تین ٹاپ آرڈر بیٹسمین آﺅٹ ہوکر پویلین واپس پہنچ گئے جن میں شرجیل خان، سمیع اسلم اور اظہر علی شامل ہیں ،اس سے قبل سابقہ ریکارڈ سری لنکا کاتھا جس کے تین ٹاپ آرڈر بیٹسمین تین رنز کے اضافے آﺅٹ ہوگئے تھے ، کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اس موقع پر اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے اور گزشتہ میچ میں ہونے والی غلطیوں پر قابو پا کر سیریز برابر کرنے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ایسا نہ ہوسکاقومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حفیظ، محمد نواز اور عمر گل کی جگہ سمیع اسلم، یاسر شاہ اور حسن علی کو پلیئنگ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…