منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف زبان درازی ‘متحدہ قائد کیخلاف برطانوی شخصیات میدان میں آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم قائد کیخلاف برطانوی پارلیمنٹیرینز متحرک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے مطالبہ کیا ہے کہ
ایم کیوایم قائد کو برطانوی زمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔ برطانوی پارلیمنٹیرینز ناز شاہ اور خالد محمود نے بھی ہاؤس آف لارڈز کو خطوط لکھے ہیں جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطانوی سرزمین پاکستان کیخلاف انتہاء پسندی پھیلانے کیلئے استعمال نہ ہونے دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…