ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارسلمان خان کی بہن آرپیتاکے گھر سے چور 3 لاکھ سے زیادہ کی نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرپیتا اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے گئی ہوئی تھیں،جب وہ باندرے میں اپنے ایپارٹمنٹ پر پہنچی تو انہیں اس چوری کا علم ہوا۔تھانے میں درج کی جانے والی رپورٹ کے مطابق سوا تین لاکھ کی چوری ہوئی ہے جس میں نقدی،سامان اور سونے کے سکے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق انہوں نے واقعے کی تحقیقات اور لاپتہ ہونے والی خادمہ کی تلاش شروع کردی ہے۔
سلمان خان کی بہن کا بڑا نقصان ہو گیا ۔۔چور گھر سے قیمتی چیز لے اڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































