جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کردی تاہم میر پور خاص، ٹھٹہ، شہید بے نظیر آباد،سکھر، ڑوب،بہاولپور،گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں میں میر پور خاص، ٹھٹہ، شہید بے نظیر آباد،سکھر، لاڑکانہ، بہاولپور ڈویڑن میں کہیں کہیں جبکہ ڑوب، سبی، قلات ، نصیر آباد، گوجرانوالہ، لاہور ، ساہیوال، راولپنڈی ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم سب سے زیادہ بارش چھور 36، اسلام کوٹ33، ڈپلو 21، نگر پارکر13، میر پور خاص 13، ڈھا ہلی12،مٹھی10، چھاچھرو07،بدین01، پارہ چنار 05، بارکھان میں 05 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…