ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان نے سرعام معروف اداکارہ سے معافی مانگ لی ، وجہ کیا بنی ؟جانئے

datetime 24  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی غلطی کا احساس ہونے پر اداکارہ پریتی زنٹا سے معافی مانگ لی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی ماضی کی مشہور فلم ’’دل سے‘‘ کے 18 سال پورے ہونے پر فلم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا اور
فلم میں شامل تمام فنکاروں کا نام لیتے ہوئے فلم کے اٹھارہ سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی تاہم وہ ہیروئن پریتی زنٹا کا نام لینا بھول گئے تھے۔
شاہ رخ خان کو بعد میں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے دوبارہ سوشل میڈیا پر فلم کا ایک اور کلپ شیئر کرتے ہوئے پریتی زنٹا سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان، منیشا کوئرالا اور پریتی زنٹا کی فلم دل سے کو 18 سال پورے ہو گئے ہیں۔منی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دل سے لو سٹوری پر مبنی ہے۔جس کو شاہ رخ خان کی اب تک کی سب سے بہترین فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔‎



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…