پشاور(آئی این پی) پاکستانیوں کے بعد بالی وڈ اسٹاربھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے ،پشاوری چپل کے معروف کاریگر اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر مہمند کا کہنا ہے کہ بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے ان کی ایک کزن نے پشاوری چپل بنانے کا آرڈر دیا ہے۔کاریگر کے مطابق انہیں 2 جوڑیاں بنانے کا آلا تھا، جس کی وہ قیمت وصول کریں گے جبکہ ایک جوڑی انہوں نے اپنی جانب سے شاہ رخ خان کو تحفے میں دینے کے لیے تیار کی ہے اور یہ ہرن کی کھال سے تیار کی گئی ہے۔
شاہ رخ خان کیلئے پاکستان کی جانب سےایک خاص تحفے کی تیاری، کس کے آرڈر پر کیا تیار کیا جا رہاہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































