بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دہشت گرد حملوں کے خطرے کے پیش نظر لاہور اور پشاور کے قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں اپنے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ انتہا پسند گروپ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کر سکتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند گروپوں کی جانب سے حملے کے خطرے کے پیش نظر لاہور اور پشاور کے قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں قونصل خانہ بدستور کام جاری رکھے گا۔ ماضی میں دہشت گردوں نے پاکستان میں ایئرپورٹس سمیت اہم تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…