لاہور( آن لائن ) تحریک انصاف کی تنظیم ساز ی کے دوران عہدہ نہ ملنے پر پارٹی قیادت سے ناراض ہو کر معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی لندن چلے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف گلو کار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی جو اکثر تحریک انصاف کے جلسوں میں اپنے گانوں سے شرکاء کو گرماتے ہیں، ان کو تحریک انصاف میانوالی کا صدر بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن یہ عہدہ نہ ملنے پروہ ناراض ہو گئے۔ واضح رہے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھی ضلعی صدارت کے امیدوار تھے لیکن بعد میں یہ الیکشن منسوخ ہو گئے تھے۔
تحریک انصاف کو بڑادھچکا دیرینہ ساتھی ناراض ہو کر لندن روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































