عمران خان قانون سازی میں حصہ لے کر جمہوریت کی مضبوطی میں ہمارا ساتھ دیں‘ پرویز رشید

25  فروری‬‮  2015

(لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ سے متعلق زیادہ شکایت ہیں اب وہ اس کے خاتمے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھاکہ ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے تمام جماعتوں نے مثبت رد عمل دیا ہے اور جمہوری استحکام کے لیے ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ بھی ضروری ہے اس لیے حکومت سیاست سے اس کے خاتمے کی کوشش کررہی ہے۔پرویز رشید نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ سے متعلق زیادہ شکایات ہیں لہٰذا اب وہ اس کے خاتمے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں، عمران خان پارلیمنٹ میں آکر اس کی قانون سازی میں حصہ لیں اور جمہوریت کی مضبوطی میں ہمارا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات رواں برس اور عام انتخابات 2018ءمیں ہی ہوں گے جب کہ 2015ءمیں کسی احتجاج کی خبر نہیں ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…