جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت،کمارسانو پاکستان میں کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا اعلان ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی )معروف بھارتی گلوکار کمار سانو 3ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ذرائع کے مطابق ایک فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام معروف سماجی رہنما عبداالستار ایدھی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 3ستمبر کو مقامی کلب میں شو کا اہتمام کیا جائیگا جس میں پرفارم کرنے کے لئے معروف بھارتی گلوکار کمارسانو 3ستمبرکو لاہور آئیں گے۔ شو میں ملک کے نامور فنکار بھی پرفارم کر یں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…