جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جن جن لو گو ں نے اس کام میں حصہ لیا ہے ان کو ایک ایک لاکھ دیا جا ئے گا سلمان خان نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک) ریو اولمپک میں بھارتی ٹیم کے سفیر بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ ریو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہر بھارتی کھلاڑی کو ایک لاکھ ایک ہزار روپے کا چیک دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا، جس میں کہا کہ اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی عزت افزائی کیلئے ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ایک ہزار روپے کا چیک دوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کھیلوں کا کافی حمایت کر رہی ہے لیکن ہمیں بھی ایک قوم ہونے کے ناطے اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہئے۔واضح رہے کہ سلمان خان آخری بار فلم سلطان میں نظر آئے تھے، جس نے ریکارڈ بزنس کیا تھا،یاد رہے کہ اس سے قبل وائے آر ایف نے بھی اعلان کیا تھا کہ ریو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارتی کھلاڑیوں کو دس لاکھ روپے دیئے جائین گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…