کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائشیا کی ایک آبدوز کو یرغمال بنا لیا گیا ،یرغمال بنائے جانے والی آبدوز میں 9لاکھ لیٹر پٹرول موجود ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آبدوز کو کس ملک کی جانب سے یر غمال بنایا گیا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائشیا کی آبدوز کو یرغمال بنا لیا گیا ہے جس کی تصدیق حکومت نے بھی کر دی ہے ۔یرغمال بنائے جانے والی آبدوز میں 9لاکھ لیٹر پٹرول موجود ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آبدوز کو کس ملک کی جانب سے یر غمال بنایا گیا ہے اور اس میں کتنے لوگ موجود تھے ۔