منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رینجرز چھاگئے،ایسا گروہ گرفتار جس کے ملک دشمن کام کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے کورنگی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف ممالک کے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کے کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کورنگی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارتے ہوئے محمد رفیق عرف ابوطالب ،حفیظ اللہ عرف مفیذ اور مظفرمیاں شجرہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملزمان غیر قانونی رہائش پذیر بنگالی ،افغانی اور برمی باشندوں کے لیے جعلی کارڈ بنانے کا کام کرتے ہیں ۔ملزمان کو قانون چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی ایسے نوسربازوں کی اطلاع فوری طور پر رینجرز کے وٹس ایپ نمبر 0316-2369996اور ای میل ایڈریشن [email protected]یا رینجرز ہیلپ لائن 1101پر بذریعہ کال یا ایس ایم ایس دیں ۔اطلاع دینے والے افراد کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…