اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کا کہنا ہے کہ انہیں یونس خان کی جانب سے انگلینڈ کیخلاف پہلے تین ٹیسٹ میچز میں رنز سکور کرنے میں درپیش مشکلات پر شدید تکلیف ہورہی تھی جس کے باعث انہوں نے پاکستانی بلے باز کو فون کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اظہرالدین کا کہنا تھا یونس خان میرا بہت اچھا دوست ہے جس سے اکثر ملاقات رہتی ہے حالیہ انگلینڈ سیریز میں مجھے یونس خان کو رنز کیلئے جدوجہد کرتا دیکھ کر بہت تکلیف ہورہی تھی اسی وجہ سے میں نے اسے فون کرکے کریز پر کھڑا رہنے کا مشورہ دیا اور یونس نے میرا مشورہ قبول کیا اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
یونس خان کی خراب کارکردگی دیکھی نہیں جا رہی تھی اسلئے میں نے یہ کام کیا‘ بھارتی کپتان کا بڑا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































