جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سونا کشی سنہا نے منگنی کرلی۔۔ بھارتی اداکارہ کا موقف بھی سامنے آ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔انھوں نے ایک بیان میں اپنے پرانے دوست بنٹی سچ دیو کے ساتھ منگنی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ جانے یہ بے سروپا باتیں کون اڑاتا ہے۔ان کی کسی سے منگنی نہیں ہوئی ہے اگر کسی کو ذرا سا بھی شک ہے تو وہ وہیں رک جائے۔سوناکشی نے طنزیہ انداز میں کہاکہ میڈیا کا شکریہ جنہوں نے میرے مستقبل کے منصوبوں کی اطلاع میرے خاندان والوں اور دوستوں کو دی۔سلمان خان کے ساتھ دبنگ سے شہرت حاصل کرنے والی شتروگن سنہا کی صاحبزادی ان دنوں اپنی نئی مووی اکیرا کی پروموشن میں مصروف ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…