ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

جوڑی ٹوٹ گئی‘ ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

( آن لائن )دنیائے ٹینس کی کامیاب جوڑی ٹوٹ گئی۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی سابق عالمی نمبر ایک مارٹینا ہنگس نے 2015 میں جوڑی بنائی، دونوں کھلاڑیوں نے تسلسل کے ساتھ پرفارم کیا بلکہ ایک دو نہیں تین گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیے۔اتنا ہی نہیں 11 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز بھی جیتے اور لگاتار 41 میچز میں ریکارڈ فتوحات کے ساتھ عالمی نمبر ایک جوڑی بن گئی لیکن اب دونوں کھلاڑیوں نے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔مشترکہ بیان میں ثانیہ اور مارٹینا کا کہنا ہے کہ وہ مداحوں کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہیں، اس لیے باہمی رضامندی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں کھلاڑی ڈبلیو ٹی اے ٹور کا آخری ایونٹ ڈبلیو ٹی اے چیمپئین شپ کھیلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…