ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے تیز ترین انسان کا آخری مقابلہ، لوگوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمیکا کے اسپرنٹر یوسین بولٹ نے اپنے مداحوں کو اسٹیڈیم میں آکر اولمپکس میں آخری بار ان کو تاریخ بناتے ہوئے دیکھنے کی اپیل کی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے 40 لاکھ فالوورز کے لئے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے ریکارڈ بناتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں تو ٹکٹس خرید کر اسٹیڈیم پہنچیں، جلدی کریں کیوں کہ مقابلہ میں کم دن رہ گئے ہیں۔بیجنگ اور لندن اولمپکس کے بعد بولٹ گولڈمیڈلز کی ہیٹ ٹرک کیلئے کوشاں ہیں۔ ان کی نگاہیں 200 میٹر کلاس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر بھی جمی ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…