ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہیکہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں جب کہ شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے صف اول کے کنوارے اداکار ہیں جو متعدد معاشقوں کے بعد بھی اب تک شادی نہیں رچا سکے ہیں جب کہ گزشتہ کئی دنوں سے سلو میاں کی رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر سے شادی کی خبریں گرم ہیں جس پر سلو میاں بھی اپنی شادی کی خبروں سے تنگ ہیں اور اپنی شادی کو قومی مسئلہ بھی قرار دے چکے ہیں تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے اپنی شادی کی خبروں پر لب کشائی کی ہے۔اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم ’’فریکے علی‘‘ کی پروموشن تقریب میں شادی کے سوال پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں تاہم ابھی میری شادی نہیں ہوئی ہے تو اس طرح کی خواہش اور شادی دونوں ہی میری زندگی سے کوسوں دور ہیں۔واضح رہے کہ اداکار سلمان خان اور رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر سے رواں سال شادی کی خبریں زبان زد عام ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
مشہد میں دو دن
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ



















































