جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بوجھو تو جانیں ۔۔ کمائی کے ریکارڈ توڑنے والی بالی ووڈ کی معروف فلم کا مشہور کردار۔۔۔اب کیسی دکھتی ہیں ؟

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ میں اپنی اداکاری سے سب کے دل جیتنے والی رینوکا شہانے (پوجا بھابھی) کو اب 22 سال بعد پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1994 میں بالی ووڈ انڈسٹری میں ریلیزہونے والی سورج برجاتیا کی شہرہ آفاق فلم ‘‘ہم آپ کہ ہیں کون’’ میں سلمان خان اورمادھوری ڈکشت کے ہمراہ گھرکی بڑی بھابھی کا بہترین کردارادا کرنے والی رینوکا شہانے (پوجا بھابھی) کو اب پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔فلم میں رینوکا شہانے کے کردارکو نہایت پزیرائی ملی تھی جہاں انہوں نے اپنے کردارکے ساتھ خاصا انصاف کیا تھا جب کہ فلم نے بھی کمائی کے متعدد ریکارڈز توڑے تھے۔اداکارہ نے 2001 میں بالی ووڈ میں منفی کردارادا کرنے والے اداکاراشوتوش رانا کے ساتھ شادی کرلی تھی جب کہ ان کے 2 بیٹے بھی ہیں۔اداکارہ شادی کے بعد فلم نگری دورسے ہوگئیں تھیں، اداکارہ نے حال ہی میں مراٹھی کامیڈی شوکے جج کے بھی فرائض انجام دیئے تھے اوراب وہ چھوٹی اسکرین پرایک بار پھر آنے کے لیے تیار ہیں جہاں انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔

r74055929f8a9c20d



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…