ممبئی (این این آئی) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں ۔ ماہرہ نے بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں بھی کام کیا ہے ۔ماہرہ پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جن کو شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے،اس سے پہلے پاکستان کی کسی اداکارہ کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا ۔ماہرہ کا شاہ رخ خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے عوام میں بے پناہ مقبولیت کی وجہ سے وہ ایک بہت بڑے سپر اسٹار ہیں لیکن فلم کے سیٹ پر وہ صرف اداکارہوتے ہیں ، وہ کبھی بھی آپ کو احساس نہیں ہونے دیتے کہ وہ بہت بڑے سپر اسٹار ہیں،ان میں غرور نہیں ہے ، وہ بالکل ایک عام انسان کی طرح سب سے پیش آتے ہیں ۔ ماہرہ کا کہنا تھا کہ یہ ایسی چیز تھی جو میں شاہ رخ خان سے شوٹنگ کے دوران سیکھی ۔
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کو کیسا پایا؟پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































