پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

یہ 2 لو گ جب تک یہ کام نہیں کر لیتے ان کو کبھی ٹیم میں شامل نہیں کیا جا ئے گا شہر یا ر خان نے واضح اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(آن لائن) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کے رویے کا جائزہ لے رہے ہیں، جب تک ان کے حوالے سے مطمئن نہیں ہوتے دونوں کو دوبارہ ٹیم میں نہیں لیا جائے گا۔چیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر دیا جائے گا۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شہریار خان کا کہنا تھا کہ جب تک دونوں کھلاڑیوں کو رویہ ٹھیک نہیں ہوتا تو اس وقت تک انھیں ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ڈسپلن کی خلا ورزی کے باعث پہلے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر بٹھایا اور اب دونوں کھلاڑیوں کا ون ڈے ٹیم میں بھی شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…