ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ریو اولمپکس ۔۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کا مارچ پاسٹ کس کی قیادت میں ہوا؟جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو/ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کا مارچ پاسٹ، سات رکنی پاکستانی دستے کی قیادت شوٹر غلام مصطفی نے کی پاکستانی دستے میں 2 ایتھلیٹ،2 تیراک ، 2نشانہ باز اور جوڈو کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔پاکستانی دستے کی قیادت کیلئے آخری وقتوں میں شاہ حسین شاہ کی جگہ غلام مصطفی کا نام پیش کردیا گیا مارچ پاسٹ میں پاکستانی شوٹر نے پرچم تھامے قومی دستے کی قیادت کی۔ ریو اولمپکس میں پاکستان کا سات رکنی دستہ حصہ لے رہا ہے۔واضح رہے کہ ریو اولمپکس کے شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لینے والے شورٹرزپاک فوج کے خصوصی تربیت یافتہ ہیں۔ پاک فوج کے تربیت یافتہ شوٹر غلام مصطفی نے ہی پاکستانی دستے کے مارچ پاسٹ کی سربراہی کے فرائض سر انجام دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…