ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سے ملنے کے لیے اشتہار کی شوٹنگ رکوادی اور اداکارہ سے 2 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ممبئی کے اسٹوڈیو میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ سلو میاں کو دپیکا کی موجودگی کا علم ہوا تو وہ شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر ڈمپل گرل سے ملنے پہنچ گئے۔ دونوں اداکاروں میں ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے باعث ناصرف اداکارہ جیکولین کو طویل انتظار کرنا پڑا بلکہ وہ مشہوررئیلٹی شو کی پریس کانفرنس میں بھی تاخیر سے پہنچیں جس پر میڈیا نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔دوسری جانب سلمان خان کی دپیکا پڈوکون سے ملاقات کے بعد ان کی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں ڈمپل گرل کو کاسٹ کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں تاہم ہدایتکارکبیر خان یا اداکارہ کی جانب سے باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
سلمان خان کی شادی قریب مگر اور لڑکی کیساتھ ملاقاتیں ، شوٹنگ تک چھوڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































