جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عرفان خان نے معروف بھارتی اداکارہ کو اغواء کرنے کا ارادہ کرلیا

datetime 3  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ کنگنا رناوت کو اغوا کریں گے جب کہ دیپیکا کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔بالی ووڈ میں اپنے منفرد انداز اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی کو اغوا کرنے کا موقع ملا تو وہ اداکارہ کنگنا رناوت کو اغوا کرنا پسند کریں گے اور پھر کنگنا کے لیے وہ اپنی پسند کے کردار اور فلموں کا انتخاب کریں گے۔عرفان خان نے کہا کہ دپییکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا دونوں اچھی ادکارائیں ہیں لیکن اگر موقع ملا تو وہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…