پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

انگلینڈ سیر یز میں یہ کام ہر گز نہیں کر نے والا ؟یو نس خان نے واضح کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایجیسٹن ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ سٹائل تبدیل نہیں کیا اور وہ اسی تکنیک سے کھیل رہے ہیں جس سے آ ج تک کیریئر میں کھیلا ہے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا پر آنے والی خبریں دیکھ رہے ہیں کہ انکا بیٹنگ سٹائل بدل گیا ہے تاہم وہ اس بات سے متفق نہیں ہیں ،ان کے کھیلنے کا ایک انداز ہے اور وہ اس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں لہٰذا بیٹنگ سٹائل میں تبدیلی کی باتیں غلط ہیں کیونکہ اس عمر میں ایسی غلطی کرنے کا سوچنا بھی غلط ہے۔ یونس خان کا مزید کہنا تھا کہ 2009ء میں لارڈزمیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتا تھا جس کا الگ ہی مزا تھا واضح رہے یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…