جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مشہور بھارتی فلموں کا خالق انتقال کر گیا

datetime 1  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(آن لائن) میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون، ہم ساتھ ساتھ ہیں، ویواہ اور پریم رتن دھن پایو جیس فیملی فلمیں بنانے والے پروڈکشن ہاوٴس راج شری فلمز کے مالک انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری کے مایہ نازہدایتکار، پروڈیوسراوررائٹرسورج برجاتیا کے بھائی رجت برجاتیا گزشتہ دنوں سے ممبئی کے جسلوک ہسپتال میں کینسرکے مرض میں مبتلا تھے جو اب دنیا میں نہ رہے، رجت کے دو بچے اورایک بیوی ہیں۔راج شری پروڈکشن کی بنیا رجت برجاتیا کے دادا “تراچند برتاجیا” نے رکھی تھی جب کہ رجت “راج شری” میڈیا کے سی ای او سمیت ایم ڈی بھی تھے۔بالی انڈسٹری میں رجت برجاتیا ایک معروف شخصیت کے طورپرجانے جاتے تھے جب کہ کھڑکی توڑبزنس کا ریکارڈ توڑنے والی سلمان خان اورسونم کپورکی فلم “پریم رتن دھان پایو” کی پروموشن میں رجت کا ہی ہاتھ تھا جس کے باعث فلم نے بزنس کے متعدد ریکارڈ توڑے۔ رجت برجاتیا کے گزرجانے پربالی ووڈ نگری میں فنکاروں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرافسوس کا اظہارکیا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…