ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ کی یہ فلم پا کستان میں کسی صو رت نہیں دکھا ئی جا ئے گی بڑی پا بندی لگا دی گئی ، انڈیا دیکھتا رہ گیا

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بولی وڈ اداکار ورن دھون، جون ابراہم اور جیکولین فرنینڈز کی فلم ’ڈھشوم‘ ہندوستان میں ریلیز ہونے کے بعد تو توجہ حاصل کررہی ہے تاہم پاکستانی سنسر بورڈ نے اسے پاکستان میں ریلیز کرنے پر پابندی لگادی ہے۔فلم ’ڈھشوم‘ دنیا بھر میں 29 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تاہم پاکستان میں اس پر پابندی عائد ہونے کے بعد اداکار ورن دھون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ’ڈھشوم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر کافی افسوس ہوا، مجھے نہیں لگتا کہ فلم میں کسی بھی ملک کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، یہ غلط فیصلہ ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ورن دھون کا ایک تقریب کے دوران کہنا تھا کہ ان کی فلم پاکستان کے خلاف نہیں اور نہ ہی اس میں پاکستان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…