ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا ایک بار پھر 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔سلمان خان اور دبنگ گرل کے درمیان ناراضی کے باعث انہیں فلم کی کاسٹ سے باہر کردیا گیا تھا لیکن اب ایک بار پھر انہیں فلم میں شامل کرلیا گیا جس کے بعد اب سوناکشی سنہا فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسرارباز خان نے 2010 میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئل میں سوناکشی سنہا کو کاسٹ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سوناکشی فلم کے تیسرے سیکوئل کا حصہ ہیں لیکن ان کے کردار کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم ممکن ہے کہ فلم میں ان کے ساتھ دوسری بھی ہیروئن جلوہ گر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا اسکرپٹ بھی تیار ہوگیا ہے اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اداکار ہ سوناکشی سنہا نے فلم ”دبنگ“ سے ہی اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔
سوناکشی سنہا فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































