منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شاہد آفریدی، احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ایک بار پھر چھٹی ،31قومی کرکٹرز کوخوشخبری سنادی گئی

datetime 29  جولائی  2016

لاہور ( این این آئی) بہترین پرفارمنس دینے والے 31قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ یکم اگست سے شروع ہو گا، زیرعتاب کھلاڑی شاہد آفریدی، احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ایک بار پھر چھٹی کرا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی زیرنگرانی بہترین پرفارمنس دینے والے 31قومی کرکٹرز کا تر بیتی کیمپ یکم اگست سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 3ہفتے کے لئے لگے گا جس میں سپن باؤلنگ، فاسٹ باؤلنگ کے علاوہ بیٹنگ اور خاص طور پر وکٹ کیپنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں نکھار پیدا کیا جائے گا۔سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، راشد لطیف اور ثقلین مشتاق تربیتی کیمپ کے کنسلٹنٹ ہوں گے۔ تربیتی کیمپ کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ زیرعتاب کھلاڑیوں شاہد آفری، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ایک بار پھر نمائندگی سے محروم رکھا گیا ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…