منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

انگلینڈ کیخلاف 2 بڑے کھلا ڑیو ں کی چھٹی

datetime 29  جولائی  2016

مانچسٹر(آن لائن )قومی ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں چند تبدیلیوں پرغورشروع کردیا ہے۔ اوپنرشان مسعود اور تین لیفٹ آرم فاسٹ بولرزمیں سے ایک کی تبدیلی متوقع ہے۔۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چارٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے تاہم دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کے لئے تبدیلیوں کا فیصلہ کیاہے اور اوپنر شان مسعود اور تین لیفٹ آرم فاسٹ بولرز میں سے کسی ایک کی تبدیلی متوقع ہےسیریز کا تیسرا ٹیسٹ اگلے بدھ سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم آج سے ووسٹرشائر کاوٴنٹی سے دو روزہ پریکٹس میچ کھیل رہی ہے۔ موجودہ صورتحال میں یہ میچ بہت اہمیت اختیار کرگیاہے۔ میچ میں اکیس سالہ سمیع اسلم اوپن کریں گیاور دونوں رائٹ آرم فاسٹ بولرز عمران خان اور سہیل خان بھی کھیلیں گے۔ دو روزہ میچ میں اچھی کارکردگی سمیع اسلم اور ایک پیسر کو ٹیسٹ ٹیم میں جگہ دلا سکتی ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…