چمن (نیوز ڈیسک )چمن میں دو روز بعد ایک اور بم دھماکہ‘ ایک شخص ہلاک‘ سات زخمی ہو گئے۔منگل کو مال روڈ کے علاقے میں ایک سائیکل پر نصب بم پھٹنے سے چار گاڑیاں اور ایک درجن کے قریب دکانیں تباہ ہو گئیں۔دھماکے کی شدت سے اطراف میں عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔بم دھماکے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز اور امدادی کارکن موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتال منتقل کیا جہاں ایک زخمی جانبر نہ ہو سکا۔ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔ابھی تک کسی گروپ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔خیال رہے کہ دو دن قبل چمن میں ہی ایک بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ نو زخمی ہوئے تھے۔
چمن کے مال روڈ پر دھماکہ ،ایک جاں بحق،7 افراد شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































