منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

خطر ناک کرتب پیش کرنے والی لڑکی پر سانپ کا حملہ

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک ) ڈچ رئیلٹی شو کے دوران خطر ناک اسٹنٹ پیش کرکے اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کر نے والی لڑکی پر سانپ نے حملہ کر دیا ۔اس لڑکی نے جنگل کے قدر تی ماحول میں رکھے ڈبے میں سے دیو ہیکل خطر ناک سانپ کو پکڑ کر باہر نکالنے کیلئے جیسے ہی اس ڈبے کے اندراپنا ہاتھ ڈالا تو سانپ نے اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پورے بازو میں کے ساتھ لپٹ گیا ۔خوف اور تکلیف سے چیخیں مارتی اس لڑ کی کو دیکھ کر رئیلٹی شو کی دیگر خاتون شر کاءبھی خوف میں مبتلا ہوگئیں۔ پروگرام کے سیٹ پر موجود افراد اس لڑکی کی مدد کو پہنچے اور ایک کٹھن مرحلے کے بعد سانپ کی گرفت سے اسے بچاکر فوراً طبی امداد کےلئے ہسپتال پہنچایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…