ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی ادارکار سلمان خان شادی کیلئے راضی ہو گئے نومبر میں رومانین ماڈل لولیاوینٹر سے شادی کریں گے، تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بالی وڈ کے 50سالہ مشہور اداکار سلمان خان بل آخر شادی کے لئے تیار ہو گئے، معروف اداکار سلمان خان رومانین ماڈل لولیاوینٹر سے نومبر میں شادی کریں گے، کچھ عرصے سے سلمان خان اور لولیاوینٹر کی محبت کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیںِ سلمان خان کے لواحقین نے لولیاوینٹر سے شادی کیلئے مائل کیا اور بلا آخر سلمان خان شادی کیلئے راضی ہو گئے اور نومبر میں شادی لولیاوینٹر سے شادی کا فیصلہ کر لیا، بھائی کا کہنا ہے کہ 18نومبر میں ان کے والدین کی شادی کی سالگرہ ہوتی ہے تو وہ خود بھی نومبر میں شادی کریں گے
ثانیہ مر زا کے سوال پر سلمان خان نے شادی کا اعلا ن کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































