جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

لارڈ نذیرکو بھیجی جانیوالی مشکوک چیز پکڑی گئی، برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کو سفید سفوف والا مشکوک لفافہ اور نسل پرستی کی نفرت پر مبنی ایک نوٹ موصول ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو کچھ دیر کیلئے بند کرکے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔لیبرپارٹی کے رہنما لارڈ نذیر احمد کو سفوف والا مشکوک لفافہ ملنے کے بعد پولیس نے ہاؤس آف لارڈز کی عمارت کی سیکیورٹی بڑھادی ۔ جیسے ہی لارڈ نذیر احمد نے لفافہ کھولا اس کا سفید پاؤڈر ان کے کپڑوں پر گرگیا ،واقعہ کے ایک گھنٹے تک پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ٗ پولیس نے عمارت کے مختلف حصوں کو بند کرنے کے ساتھ متصل عمارتوں کی سیکیورٹی بھی بڑھادی۔واضح رہے کہ نذیر احمد ہاؤس آف لارڈز کے پہلے مسلمان رکن ہیں ٗ ان کی جماعت نے انہیں امریکی صدر باراک اوباما کے بارے میں متنازع بیان دینے پر معطل بھی کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…