منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

این اے 122دھاندلی کیس، 27 فروری کو حتمی بحث کاحکم

datetime 23  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے 122دھاندلی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان اورسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکلاءکو 27فروری کو حتمی بحث کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ووٹوں کی تصدیق انگوٹھوں کے نشان کے ذریعے نادرا سے کروانے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا۔ایاز صادق کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ تھیلے کھل چکے ہیں اس لیے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔الیکشن ٹریبونل کے جج نے عمرا ن خان اور ایاز صادق کے وکیل کو 27مارچ کو حتمی بحث کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…