جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2015 |

کراچی – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری دبئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ دبئی سے لندن روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اندرونی اختلافات کا شکار ہے جبکہ آصف زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی آتی رہی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماءڈاکٹر ذوالفقار مرزا ، مخدوم امین فہیم اور عبدالقادر پٹیل پہلے ہی لندن میں موجود ہیںجبکہ اب آصف زرداری بھی لندن جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…