اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی پروگرام میں ماہر قانون اسد جمال نے سوشل میڈیا بارے اہم انکشافات کر دیئے۔ اسد جمال نے کہا کہ حکومت سائبر کرائم بل کے تحت سوشل میڈیا کو دائرہ کار میں لانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اسد جمال نے کہا کہ سائبر کرائم بل کی وجہ سے اظہار رائے کی آزادی پر حقیقی معنوں میں قد غن لگنے کا خطرہ موجود ہے۔ اسد جمال نے کہا کہ سائبر کرائم بل کی شق نمبر 34 میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے قابل اعتراض مواد کو سوشل میڈیاسے ہٹا سکتی ہے اور مواد لگانے والے خلاف کارروائی کر سکتی ہے۔ اسد جمال نے کہا کہ قابل اعتراض مواد کی چھانٹی کے بارے میں ”معیار“ ابھی تک وضع نہیں کیا جا سکا۔ اس سلسلے میں بہت سے ابہامات باقی ہیں۔ اسد جمال نے کہا کہ قابل اعتراض مواد سے یہ مراد لی جا سکتی ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود مواد اسلام یا پاکستان کے مخالف تو نہیں۔
عوام کی سختی آ گئی ‘(ن) لیگی حکومت کی سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کی تیاری؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
فیفا ورلڈکپ فائنل، ارجنٹائن نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































