سڈنی ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر ہوٹل دیر سے پہنچنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی، بلے باز احمد شہزاد اورباﺅلر بلاول بھٹی سمیت 8 کھلاڑی ہوٹل سے باہر گئے تاہم مقررہ وقت پر واپس نہ پہنچ کر قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں جس پر فی کھلاڑی 300 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ انہیں وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ قواعد و ضوابط پر پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ دوبارہ کسی کھلاڑی کی جانب سے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے ورلڈکپ سے باہر کر دیا جائے گا۔
شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ، ورلڈکپ سے باہر نکالنے کی دھمکی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کے نمبرز جاری
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی



















































