ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے ٹیکس معاف

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے کا ٹیکس معاف کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر 2010-11 کی مد میں انکم ٹیکس کے علاوہ 37 لاکھ اور اظہر علی پر 14 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا تھا جس پر متعلقہ کھلاڑیوں کی جانب سے ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی، ٹربیونل نے دونوں کھلاڑیوں کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا جائزہ لیتے ہوئے ان پر عائد اضافی ٹیکس کو معاف کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کیے جانے کےبعد مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑیوں نے وزیرخزانہ سے اس سلسلے میں ملاقات کی تھی جس کےبعد وزیرخزانہ نے انہیں قوانین کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کرائی تھی



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…