جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 18  فروری‬‮  2015 |

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

 پیپلزپارٹی نے  پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے قیادت پر مسلسل الزام تراشی پر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا کی رکنیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ختم کی گئی جبکہ پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ ان سے پارٹی سے متعلق کوئی تعلقات نہ رکھے جائیں۔

واضح رہے کہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت دیگر رہنماؤں پر مسلسل الزام تراشی کی جارہی ہے جس کے بعد وزیراطلاعات سندھ نے کل انہیں پارٹی سے عاق کئے جانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…