پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کسی مسلمان کو بلایا جائے ، معافی مانگنا چاہتا ہوں، باب بینئٹکی موت سے پہلے آخری خواہش

datetime 20  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی)سابق امریکی سینیٹرجارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے بیانات پر معافی مانگنا چاہتے ہیں ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقسابق ریپبلکن سینیٹرکا کہنا تھا کہ مسلمان امریکہ کی ایک بہترین اور متحرک کمیونٹی ہے وہ ٹرمپ کی جانب سے توہین آمیز بیانات پر شرمسار ہیں اور وہ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے مسلمانوں سے معذرت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک حجاب میں ملبوس مسلمان خاتون سے کیا جس کی سینیٹر باب بئنیٹ سے آخری ملاقات کرائی گئی ۔ باب بئنیٹ کچھ روز قبل انتقال کر گئے وہ امریکی اسٹیٹ یوتھا سے تین بار سینیٹر منتخب ہوئے تھے ۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…