جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

مودی کب پاکستان آئیں گے؟ بھارتی ہائی کمشنر نے کنفرم کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان میں رواں سال ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے ‘ پاناما لیکس پاکستان کا اندرنی معاملہ ہے تاہم بھارت میں کارروائی کی جارہی ہے ،نیوٹرل جگہ پر کرکٹ میچ کھیلنے کا بھارتی کرکٹ کونسل کو طے کرنا ہے ،صرف کرکٹ کا کھیل نہیں روکا جارہا ،سیکیورٹی کا معاملہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں گوتم بمباوالے نے کہا کہ پاکستان اور بھارت جب بھی مذاکرات ہوں گے تو اس میں تمام مسائل پر بات چیت ہو گی ،دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کب ہو گی وہ یہ نہیں بتا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ سارک سربراہ کانفرنس سے پہلے دونوں ملکوں کو کسی سطح پر بات کرنی پڑے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس پاکستان کا اندرنی معاملہ ہے تاہم بھارت میں کارروائی کی جارہی ہے ،نیوٹرل جگہ پر کرکٹ میچ کھیلنے کا بھارتی کرکٹ کونسل کو طے کرنا ہے ،صرف کرکٹ کا کھیل نہیں روکا جارہا ،سیکیورٹی کا معاملہ ہے ۔ان کا کہناتھا کہ میزائل تجربہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے بلکہ بھارت کے دفاع کیلئے ہے ۔ان کا کہناتھا کہ روں سال ممکنہ طور پر نومبر میں سار ک سربراہان کانفرنس ہونے جارہی ہے اور اس حوالے سے بھارتی وزیراعظم پاکستان شرکت کیلئے آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…