جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال اکتوبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کے لیے سری لنکا کرکٹ سے رابطہ کرتے ہوئے سیریز پر آنے والے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل ہے جو متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے تاہم اخراجات کی زیادتی کی وجہ سے پی سی بی نے سری لنکا کو میزبانی کے لیے متبادل کے طور پر چن لیا ہے۔پی سی بی نے سری لنکا کرکٹ سے سیریز کی میزبانی پر آنے والے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔پی سی بی کے ترجمان نے کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہمیں متحدہ عرب امارات میں میچوں کی میزبانی سے بڑھتے ہوئے اخراجات پر تشویش ہے اور اگر سری لنکا ہمیں مناسب لگا تو ہم اس کو متبادل کے طور پر دیکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…