اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف درخواست پر فیصلہ نہ کرنے کے اقدام جو چیلنج کیا گیا ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف آئین کے آرٹیکل 62اور 63پر پورا نہیں اترتے اس لیے ان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دی ۔درخواست میں بتایا گیا کہ وقت گزرنے کے باوجود الیکشن کمیشن نے درخواست پر ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی حالانکہ پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے کے اہل نہیں رہے ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا جائے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…