ملتان(آئی این پی)ملتان میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کروادیا،ملزمہ نے پسند کی شادی کے لیے رضامند نہ ہونے پر باپ کو قتل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گرین ٹاؤن کے رہائشی فیض الحسن ڈوگر کی تشدد زدہ لاش مقتول کی کار سے ملی تھی، جس پر پولیس نے قتل کی تفتیش کی تو تحقیقات میں معلوم ہوا کہ فیض الحسن کو کسی اور نے نہیں بلکہ خود اس کی اپنی سگی بیٹی نے ایک اور شخص سعد کے ساتھ ملکر قتل کروایا ہے۔ پولیس کی جانب سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،اور دونوں نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق مقتول فیض الحسن ڈوگر کی بیٹی ملزم سعد سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، لیکن والد کی رضامندی نہ ہونے پر اس نے سعد کے ذریعے سگے باپ کو قتل کروادیا
ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا



















































