گوادر (آئی این پی)گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پہلا چینی مرچنٹ جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ چینی مرچنٹ جہاز کی پاک بحریہ کے جہاز نے پورٹ قاسم سے گوادر پورٹ تک رہنمائی کی۔ذرائع کے مطابق چینی مرچنٹ جہاز کرینوں کی تنصیب کے لئے الیکٹریکل سامان سے لدا ہوا گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق پاک چین راہداری منصوبے کے تحت یہ پہلا چینی جہاز ہے جو گوادر پہنچا ہے۔ چینی مرچنٹ جہاز کی پاک بحریہ کے جہاز نے پورٹ قاسم سے گوادر پورٹ تک رہنمائی بھی کی۔
گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا



















































