اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی سی ایل سے متعلق بڑی خبر آگئی ، سپریم کو رٹ نے نو ٹس جا ری کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے 160پی ٹی سی ایل ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس میں عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے پر پی ٹی سی ایل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 13جون تک ملتوی کردی ،کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔مقدمہ کی کارروائی شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی سی ایل ملازمین کی پنشن اور دیگر مراعات سے متعلق عدالتی فیصلے پر تاحال عملدرآمد نہیں ہو رہا ،جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں کیا گیا، عدالت نے پی ٹی سی ایل کو 13 جون تک جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…