ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہر طرح سے فارغ لوگ پاکستان کی سیاست پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے اپوزیشن کی ہر بات مانی مگر وہ بھاگ گئے ، وزیر اعظم نہیں وہ خود چور نکلے ہیں ، پاکستان میں آنےوالی آوازیں یہاں کی نہیں ، باہر کی ہیں ۔ڈیرہ اسماعیل خان کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہر طرح سے فارغ لوگ پاکستان کی سیاست پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے ہر بات مانی مگر اپوزیشن نے راہ فرار اختیار کی لیکن اب بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے ، وزیراعظم نہیں آپ خود چور ہیں ۔مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو حمایت کی یقین دہانی کرائی اور جے یو آئی کی طرف سے سندھ اور فاٹا میں جلسے کرنے کی دعوت بھی دی ۔ وزیراعظم نے تحقیقات کے لیے ہر بات مانی مگر اپوزیشن نے راہ فرار اختیار کی لیکن اب بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے
الزامات لگانیوالے خود چور نکلے!نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا



















































